راولپنڈی (اُمت نیوز)توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکورٹی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
جیل کے اطراف میں مزید سیکورٹی اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئیاڈیالہ جیل کے اطراف گشت کو بھی مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔
سینئر افسران وقتاً فوقتاً سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔