کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 233 لانڈھی نمبر6 میں مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔
این اے 233 لانڈھی نمبر 6 کے پولنگ اسٹیشن 72 اور 78 میں مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ مسلح افراد نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر بیلٹ باکس توڑ دیے۔
دوسری جانب ملک میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اوراب ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔