گجرات: تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صوبائی اسمبلی کے حلقے کا الیکشن ہار گئے۔
پی پی 32 گجرات 6 کے تمام168 پولنگ سٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین 55615 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے،آزاد امیدوارپرویز الٰہی 44713 ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر رہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos