فائل فوٹو
فائل فوٹو

نارووال ، دانیال عزیز کا بھی بیٹا گرفتار

نارووال میں پولیس نے دانیال عزیز کے بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

آر او آفس ظفروال میں دانیال عزیز کے بیٹےمیکال عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا،سابق ایم این اے مہناز اکبرعزیز بھی آر او آفس موجود ہیں،حلقہ این اے 75 کا پریزائیڈنگ افسران رزلٹ لے کر نہ پہنچ سکے ۔

آزاد امیدوار اویس قاسم خاں کا کہناہے کہ حلقہ پی پی 54 کا 88 پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ آر او آفس نہیں پہنچ سکا ،حلقہ این اے 75 پی پی 54 میں بڑی دھاندلی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔