اسلام آباد (اُمت نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت آج ہو گی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے
جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔