آزادامیدوار6نشستوں پر کامیاب ہوئے، فائل فوٹو
آزادامیدوار6نشستوں پر کامیاب ہوئے، فائل فوٹو

بلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری،پارٹی پوزیشن کیا ہے؟

کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کی تمام 51نشستوں پر نتائج جاری کردیے گئے ،جمعیت علما اسلام پاکستان 11، پاکستان مسلم لیگ (ن)10 اور پیپلزپارٹی 11نشستوں پر کامیاب قرار پائی۔

لیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی 2،بلوچستان عوامی پارٹی 4نشستوں پر کامیاب ہوئی،بلوچستان نیشنل پارٹی نے ایک،بی این پی عوامی نے ایک نشست پر کامیابی سمیٹی۔

بلوچستان اسمبلی میں آزادامیدوار6نشستوں پر کامیاب ہوئے،بلوچستان میں حق دو تحریک ایک نشست پر کامیاب ہوئی، اسی طرح جماعت اسلامی ایک ،نیشنل پارٹی 3نشستوں پر کامیاب ہوئی۔