حلف برداری کے بعد اسپیکر نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کا شیڈول دیں گے، فائل فوٹو
آزاد امیدوار 13 نشستوں پر کامیاب ہوئے، فائل فوٹو

سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان، ایک کا نتیجہ روک لیا گیا

کراچی:سندھ اسمبلی کی 129نشستوں کے نتائج کا اعلان جاری کر دیا گیاجبکہ حلقہ پی ایس 18 گھوٹکی کا نتیجہ روک لیا گیا ہے جس پر 15 فروری کو دوبارہ انتخابات ہوں گے۔

سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی 84 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے، آزاد امیدوار 13 نشستوں پر کامیاب ہوئے۔

سندھ اسمبلی کی دوسری بڑی جماعت ایم کیو ایم پاکستان ہے جس نے 28نشستوں پر کامیابی سمیٹی،سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے اور جماعت اسلامی کی 2،2نشستیں ہیں۔