کراچی (امت نیوز)بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے میڈیکل اسٹورپرچھاپہ مارکرگٹکا فروخت کرنے والے ڈاکٹراورطبی عملہ کو گرفتارکرلیا،بلدیہ ٹاؤن پولیس نے رشید آباد میں نجی اسپتال کے میڈیکل اسٹورکے ملازم اورنرس کو بھی گرفتارکیا،کارروائی کے دوران 50 کلو سے زائد گٹکا اورماوا گٹکا بنانے کا میٹریل بھی برآمد کیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos