کراچی(امت نیوز) پیپلزپارٹی قیادت نے سابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کی تجویز منظور کرلی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی پی قیادت نے اس ضمن میں اہم فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ہی قیادت کی جانب سے ان کی نامزدگی کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔ وہ تیسری بار سندھ کی وزارت اعلی کا حلف اٹھائیں گے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos