فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دے دیا

پشاور: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے استعفیٰ دے دیا۔

سید آصف جلال نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری قانون کو بھجوا دیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم استعفی کی نوعیت معلون نہیں ہو سکی۔