ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا، فائل فوٹو
ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا، فائل فوٹو

ن لیگ ایم کیو ایم کے گورنر سندھ پر راضی،کون ہوگا گورنر؟

کراچی: مسلم لیگ ن متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے گورنر سندھ کی تقرری کے لیے مان گئی۔

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرا دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا۔