پنوعاقل،دو گروپوں میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

فائرنگ کا تبادلہ رضاگوٹھ میں پیش آیا،10 زخمی ہوگئے۔

               
February 26, 2024 · |, قومی
فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، فائل فوٹو

فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، فائل فوٹو

پنوعاقل : کچے کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ رضاگوٹھ میں پیش آیا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس کی بھری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔

فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے۔