پشاور ;مفتی پوپلزئی نے رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے کل اجلاس بلا لیا

پشاور(اُمت نیوز) میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کل ہوگا،غیر سرکاری مقامی رویت ہلال نے اجلاس طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس نماز مغرب کے بعد جامع مسجد قاسم علی خان میں منعقد ہوگا

 

اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے،اجلاس کیلئے تمام علاقائی علما کرام کو دعوت دے دی گئی ہے،

صوبے بھر سے شہادت جمع ہونے تک اجلاس جاری رہے گا۔0