اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکی وزیراعظم سے ملاقات ہو گئی۔
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں وہ چیف سیکریٹری کی تعیناتی اورصوبے کے واجبات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ویزر اعلی کے پی کو ملاقات میں تعاون کی یقین داہانی کرائی۔