فائل فوٹو
فائل فوٹو

اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں،خورشید شاہ

اسلام آباد: سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلیے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔