اسلام آباد: اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی بننے والی 5 خواتین نے حلف اٹھا لیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے شاہین حبیب اللہ،غزالہ انجم، عاصمہ عالمگیر، نائمہ کنول اور نعیمہ کشور سے حلف لیا۔
قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے والے ارکان کی تعداد 316 ہوگئی ہے۔