پی ٹی آئی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں، اپنے پرائے کی سیاست نہیں کرتے، فائل فوٹو
پی ٹی آئی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں، اپنے پرائے کی سیاست نہیں کرتے، فائل فوٹو

سینیٹ الیکشن,جے یو آئی کا حکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوارکو  ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور یوسف رضا گیلانی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی،ن لیگ اور پی پی وفد نے مولانا فضل الرحمن سے سینیٹ میں ووٹ کی درخواست کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے ممبران وفاق میں سینیٹ کی 2نشستوں کے انتخاب میں وووٹ کاسٹ کریں گے۔