سوات یونیورسٹی سے جعلی میجر ساتھیوں سمیت گرفتار

یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی، عمرعلی نامی شخص خود کو میجر ظاہر کرکے یونیورسٹی میں زبردستی گاڑی داخل کی تھی

April 24, 2024 · قومی

سوات (اُمت نیوز)سوات یونیورسٹی میں پولیس نے جعلی میجر کو 2 گارڈز، اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کی شکایت پر کارروائی کی گئی،
عمرعلی نامی شخص خود کو میجر ظاہر کرکے یونیورسٹی میں زبردستی گاڑی داخل کی تھی۔