معطل ڈی جی ہیلتھ کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، فائل فوٹو
معطل ڈی جی ہیلتھ کے خلاف انکوائری چل رہی ہے، فائل فوٹو

شیر افضل مروت کے بھائی نے صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیدیا

پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا  قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیا۔

وزیر صحت خیبرپختونخوا نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شیر افضل کے بھائی نےجو بہتر سمجھا وہ کیا، پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں، پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ معطل ڈی جی ہیلتھ کے خلاف انکوائری چل رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔