پشاور: عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی )کے سینئر رہنما زاہد خان نے پارٹی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا۔
اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان پارٹی پالیسی پر نالاں ہیں اور انہوں نے پارٹی سے علیحدہ ہونے پرغور شروع کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے زاہد خان کو شمولیت کی دعوت دیدی۔