حیدرآباد سے خبردیں جہاں تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 12 افراد بے ہوش ہوگئے۔
تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا. پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کرتحقیقات شروع کردی ہیں بے ہوش زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 4 سے 14 سال کے درمیان ہیں۔