انگلینڈ(اُمت نیوز)انگلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 65 رنز سے ہرادیا۔
اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔
انگلینڈ ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر 144 رنز بنائے۔ جبکہ پاکستان کی ویمن ٹیم 79 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔