کراچی (اُمت نیوز)صدر کراچی آرٹس کونسل کے مطابق طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ بات کرتے ہوئے طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔
طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940ء میں پیدا ہوئے تھے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سینئر اداکار کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔