ریلوے نے عید کے تینوں دن تمام مسافر ٹرینوں پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، فائل فوٹو
ریلوے نے عید کے تینوں دن تمام مسافر ٹرینوں پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، فائل فوٹو

ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی

لاہور: ریلوے حکام کی جانب سے مسافروں کوزبردست رعایت دے دی گئی، 200 کلومیٹر تک سفر کرنے پر کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا۔

ریلوے حکام کی جانب سے 200 کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں کو زبردست رعایت دی گئی ہے، جس سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ ریلوے حکام کے اس اقدام سے جہاں مسافروں کو رعایتی سفر کی سہولت میسر ہو گی وہاں ریلوے کی آمدن میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔