پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا، فائل فوٹو
پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا، فائل فوٹو

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا

میکسیکو: امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے سے متعلق پائلٹ کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔