ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردی گئی، فائل فوٹو
ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردی گئی، فائل فوٹو

بکراچوری کرنے کیلیے آنے والا ڈاکواہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور کے علاقےمصطفیٰٗ ٹاؤن میں بکرے چوری کرنے کی واردات کے دوران ڈاکو اہلخانہ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق 4ڈاکو  شہری کے گھر بکرے چوری کرنے کیلیےداخل ہوئے،اہلخانہ کے شور مچانے پرڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی،کراس فائرنگ میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ 3 بکرا لیکر فرار ہو گئے،ہلاک ڈاکو کی شناخت اعجاز کے نام سےہوئی جو حسن ٹاؤن کا رہائشی بتایا جارہا ہے۔

واضع رہے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔