ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف آباد اعظم ٹاؤن کے رہائشی ہیں، فائل فوٹو
ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف آباد اعظم ٹاؤن کے رہائشی ہیں، فائل فوٹو

کراچی: ہاکس بے پرنہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے

کراچی: عید الاضحیٰ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ہاکس بے کے ساحل پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے  حوالے سے بتایا ہے کہ مطابق خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف آباد اعظم ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔