رضوان سعید امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات

امریکا(اُمت نیوز)پاکستان نے امریکا میں اپنے سفیر مسعود خان کو ہٹاکر رضوان سعید کو نیا سفیر تعینات کردیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں تعینات پاکستان کے مستقل مندوب کی جگہ نئے ایڈیشنل مندوب عاصم افتخار مناسب وقت پر اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔