چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے بھی کل عدالتوں میں تعطیل کا حکم جاری کیا ہے،فائل فوٹو
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے بھی کل عدالتوں میں تعطیل کا حکم جاری کیا ہے،فائل فوٹو

حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔