ذیلی کمیٹی کی سفارشات نیشنل جیل ریفارم پالیسی کا حصہ بنیں گی، فائل فوٹو
ذیلی کمیٹی کی سفارشات نیشنل جیل ریفارم پالیسی کا حصہ بنیں گی، فائل فوٹو

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،جسٹس یحیٰ آفریدی

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔

جسٹس یحیٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مستردکر دیں،جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل آئین کے مطابق مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،پی ٹی آئی بطور سیاسی جماعت قانون اور آئین پر پورا اترتی ہے،پی ٹی آئی بحیثیت جماعت مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی قانونی و آئینی حقدار ہے۔