کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہفتہ 13 جولائی 2024, 11:21 صبح قومی کوئٹہ(اُمت نیوز)کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔