بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیرافضل مروت سے بطورایم این اے استعفیٰ مانگا جائے گا، فائل فوٹو
بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیرافضل مروت سے بطورایم این اے استعفیٰ مانگا جائے گا، فائل فوٹو

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئےانھوں نے آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی کی تھی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔