چاروں لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، فائل فوٹو
چاروں لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، فائل فوٹو

نوجوان لڑکی نےمسافر خانے کی تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا دی

ہالا میں بھٹ شاہ مسافر خانے کی تین منزلہ عمارت سے نوجوان لڑکی نے چھلانگ لگا دی، لڑی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق 26 سالہ لڑکی ریما نے تین منزلہ عمارت سے نیچے چھلانگ لگائی جسے حیدرآباد کے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

ادھر پولیس نے مسافر خانے کے مینجر کو گرفتار کر لیا، پولیس کو شک ظاہر کیا ہے لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ عزت بچانے کے خاطر چھلانگ لگائی ہوگی۔