لورالائی(اُمت نیوز)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔
خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔
جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos