خیبر پختونخوا(اُمت نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبر بختونخوا کے ضلع اپردیر ، شرینگل، ڈوگدرو دیر اور براول میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos