بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد صالح بھوتانی پی بی21 سے کامیاب ہوئے تھے، فائل فوٹو
بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد صالح بھوتانی پی بی21 سے کامیاب ہوئے تھے، فائل فوٹو

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 28 اگست تک بڑھا دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔