فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا یا گھر کے باہر، تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس، فائل فوٹو
فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا یا گھر کے باہر، تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس، فائل فوٹو

گلستان جوہر میں ٹریفک حادثہ، اسکوٹی سوار خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر نعمان ایونیو کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکوٹی سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس حکام کے مطابق متوفیہ اسکوٹی پر جارہی تھی کہ سڑک پر بارش کے پانی سے اسکوٹی سلپ ہوگئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ سڑک پر عقب میں آنے والے ڈمپر نے خاتون کو کچل دیا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ ڈمپر کو تحویل میں لے لیا گیا۔متوفیہ حادثے کے قریبی علاقے شانتی نگر بشیر ولیج کی رہائشی تھی۔