قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش

 

لاہور: ( اُمت نیوز) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار” رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔