خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل

خیبرپختونخوا(اُمت نیوز)خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے، احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کیا گیا ہے، وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کیا گیا ہے۔

پیر مصور غازی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی نامزد کیے گئے ہیں۔ سہیل آفریدی کو معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو نامزد کیا گیا ہے۔

نیک محمد معاون خصوصی برائے ریلیف نامزد کیے گئے ہیں جبکہ مزید تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔