وکیل صاحب یہاں بندے غائب ہو جاتے ہیں، وکیل غائب ہو جاتے ہیں آپ ضمنی بیان کی بات کر رہے ہیں، فائل فوٹو
وکیل صاحب یہاں بندے غائب ہو جاتے ہیں، وکیل غائب ہو جاتے ہیں آپ ضمنی بیان کی بات کر رہے ہیں، فائل فوٹو

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر23کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔

حکومتی رکن بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

بیرسٹر دانیال چوہدری کا کہنا تھا کہ عدالت عظمیٰ میں ججز کی تعداد میں اضافے کابل آئندہ ہفتے ایوان میں پیش ہو گا۔

ذرائع نے بتایا کہ 1997کے ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی۔