ایران،پاسدارانِ انقلاب کی فوجی تنصیب میں دھماکا،1 شخص جاں بحق
دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔
August 29, 2024 · بام دنیا
ایران(اُمت نیوز)ایران کے شہر اصفہان میں پاسدارانِ انقلاب کے زیرِ انتظام فوجی تنصیب میں دھماکا ہوا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔