لاہور(اُمت نیوز)سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ انتقال کر گئے
نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔