راولپنڈی (اُمت نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی ہوگئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نے اہم کردار ادا کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos