زیلنسکی نے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا
یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔
September 4, 2024 · بام دنیا
زیلنسکی (اُمت نیوز)یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا.
صدارتی دفتر کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی تنظیم نو کا حصہ ہے۔