پشاور(اُمت نیوز)پشاور کے نواحی علاقے جیمل چوک سے خود کش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔
پولیس کے مطابق ایکسائز پولیس نے دو موٹر سائیکل سوار افراد دکو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس نے بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ جیکٹ میں چھ سے سات کلو گرام بارودی مواد تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos