امریکا(اُمت نیوز)سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔
طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔
شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔