خیبرپختونخوا،محکمہ پولیس کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

خیبرپختونخوا (اُمت نیوز)خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آر پی او اور ڈی پی اوز کو خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر وہ محکمانہ کارروائیاں کریں۔

خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال سے محکمہ کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔