پارٹی قیادت کی گرفتاریوں کی صورت میں پلان بی پر عمل ہوگا، فائل فوٹو
پارٹی قیادت کی گرفتاریوں کی صورت میں پلان بی پر عمل ہوگا، فائل فوٹو

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیدی

لاہور:ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم جگہ کے تعین کیلئے انتظامیہ کے افسران نے مشاورت کی جارہی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلسے کی اجازت ایس او پیز کے ساتھ دی گئی ہے۔

ذرائع کا دعوی ٰہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کی جگہ کا چنائو سگیاں یا شاہ پور کانجراں کیا گیا، ضلعی حکام نے جگہوں کے تعین کے لئے پولیس رپورٹ کی روشنی میں جائزہ لیا۔