فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، فائل فوٹو
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، فائل فوٹو

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔