کوئٹہ(اُمت نیوز)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos